فیصل آباد ڈیف ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سماعت سے متاثر مستحق افراد میں رمضان راشن پیکٹس تقسیم
جمعہ 24 مئی 2019 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے خصوصی افراد کی فلاح وبہبود اور بحالی کے لئے سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ مختص کرنے کے علاوہ تعلیم وتربیت اورسماجی سطح پر ضروری سہولیات کی فراہمی کے لئے متعدد اقدامات کئے جارہے ہیں تاہم خصوصی افراد کی محرومیاں دور کرنے کے لئے معاشرے کی طرف سے اجتماعی کوششیں ناگزیر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد میں عزم وہمت پیدا رکھنے اور ان کی بھرپور حوصلہ افزائی کے لئے معاشرتی رویوں میں مثبت تبدیلی لانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ مایوس نہ ہوں اور آگے بڑھنے کی جستجو کے ساتھ اپنی صلاحیتوں میں اضافہ اور قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے متاثرہ سماعت افراد کی بھلائی کے لئے فلاحی سرگرمیوں کو مزید منظم بنانے اور انہیں روزگار سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کے اقدامات میں معاونت فراہم کرنے کایقین دلایا اور کہا کہ کسی صلاحیت سے محروم افراد میں اللہ تعالیٰ نے دیگر کئی خصوصیات پنہاں کر رکھی ہیں جن کو اجاگر کرکے خصوصی افراد معاشرے کے فعال اورمفید شہری بن سکتے ہیں۔اس سے قبل ایسوسی ایشن سے وابستہ محمد قاسم نے بتایا کہ فیصل آباد ڈیف ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے عطیات جمع کرکے متاثرہ سماعت مستحق افراد کی مدد کے لئے خرچ کئے جاتے ہیں۔انہوں نے متاثرہ سماعت افراد کو درپیش بعض مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کرنے پر ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر کا شکریہ ادا کیا ۔قبل ازیں ڈی او سپیشل ایجوکیشن چوہدری عبدالحمیدنے خصوصی افراد کی بحالی اورفلاح وبہبود کے اقدامات سے آگاہ کیا اور راشن تقسیم کرنے کے فلاحی کام پر منتظمین کے جذبہ خدمت کو سراہا۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار ..
فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار
کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری
گرمی میں اضافہ کے باعث جانوروں کو خشک چارے کیساتھ تازہ چارہ اورنمک ومنرل مکسچر دینے کی سفارش
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی سفارش
گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کا مشورہ
ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کامشورہ
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
دھان کی منظور شدہ اقسام کا بیج وافر مقدار میں متعلقہ ڈیلرز پر فراہم کردیا گیا ہے
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق