گلگت کے معروف صحافی ظفر حیات پال انتقال کرگئے

پیر 17 دسمبر 2018 17:33

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) گلگت کے معروف صحافی ظفر حیات پال انتقال کرگئے جوطباعت ، صحافت و تحقیقی سرگرمیوں سے وابستہ تھے انہوں نے 1989 میں ہفت روزہ شمال سے صحافت کا آغاز کیا تھا مرحوم نے گلگت بلتستان گلگت بلتستان کی تاریخ پرمتعدد کتب لکھیں اور تقریباً درجن بھر کتابوں کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا ۔

(جاری ہے)

ان کی نمازِ جنازہ میں صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں