گوجرہ ،پولیس نے گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نیوالے تین افراد گرفتار کرلئے

ہفتہ 23 نومبر 2019 14:50

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2019ء) پولیس نے گیس سلنڈرو ں میں ری فلنگ کر نے والے تین افراد گرفتار کرلئے۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 248 گ ب کے محمد اشرف نے اڈا مو نگی بنگلہ پر گیس سلنڈرو ں کی دکا ن بنا رکھی ہے جو گیس سلنڈرو ں کی ری فلنگ میں مصروف تھا کہ صدر پولیس نے مخبری پر رنگے ہا تھو ں قا بو کر کے اس کے قبضہ سے گیس سلنڈر اور ا لا ت ری فلنگ برآ مد کرلئے۔

(جاری ہے)

علا وہ ازیں وزیر پا ر کا عبدالمجید موچی والا روڈ جبکہ بہا ر کا لو نی کا تنویر حسین جھنگ روڈ پر گیس سلنڈرو ں کی دوکا نیں بنا کر ری فلنگ کر نے میں مصروف تھے کہ سٹی پو لیس کو مخبری ہو گئی جنہو ں نے چھاپہ مار کر دونو ں کو سلنڈرو ں میں ری فلنگ کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں قا بو کر لیا اور ملزما ن کے خلاف الگ الگ مقدما ر درج کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں