گوجرہ،تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش نے 15سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا

بدھ 17 اپریل 2024 19:25

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش نے 15سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا محلہ نیو پلاٹ کی رہائشی خاتون رابعہ وارث نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا کہ اسکا 15سالہ بیٹا محمد عثمان دوکان پر سودا سلف لینے گیا جہاں پر کاشف عرف کاشی ولد سروری نے اسے بدفعلی کا نشانہ بنا دیا سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں