گوجرہ، جعلی پیر کی جن اتارنے کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی

اتوار 18 ستمبر 2022 13:30

گوجرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2022ء) گوجرہ میں جعلی پیر نے جن اتارنیکے بہانے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی بھائی کے ساتھ دم کرانے آستانے آئی تھی کہ جعلی پیر نے جن اتارنے کے بہانے اس سے مبینہ طور پر زیادتی کی۔

(جاری ہے)

پولیس نے بتایا کہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا ، لڑکی کا طبی معائنہ کیا جائیگا جس کے بعد معاملے کی مزید تفتیش شروع کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :

گوجرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں