فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث قومی ٹیم چار بڑے ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکی،عماد شکیل بٹ
فنڈز اور سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث قومی ٹیم ورلڈ رینکنگ میں 17ویں نمبر پر چلی گئی ہے، وزیر اعظم ہاکی کے فروغ کیلئے فوری فنڈز فراہم کریں،وائس کیپٹن قومی ہاکی ٹیم
پیر 28 ستمبر 2020 21:40
(جاری ہے)
اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان خود بھی ایک کھلاڑی ہیں اور ملک میں کھیلوں کے فروغ کا ویژن رکھتے ہیں۔
ان سے گزارش ہے کہ ہاکی کے فروغ کے لیے فوری فنڈز فراہم کریں تاکہ کھلاڑی اپنی محنت جاری رکھتے ہوئے دُنیائے ہاکی میں اپنا کھویا ہوا مقام واپس لا سکیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک بھر میں ہاکی کے فروغ اور ٹیم کی ورلڈ رینکنگ میں بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ ہم کم بیک کرتے ہوئے بہت جلد دُنیا کی ٹاپ ٹین ٹیموں میں شامل ہو جائیں گے،قومی ٹیم میں اس وقت نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑی مووجود ہیں ،ہماری کوشش ہو گی کہ ہم قوم کی امیدوں پر پورا اترتے ہوئے پاکستانی ہاکی کا کھویا ہویا مقام دوبارہ سے حاصل کریں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ ہاکی کے فروغ کے لیے گراس روٹ لیول میں بہتری لانا ہو گی۔سکول ، کالج اور کلب کی سطح پر کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے کر اُن کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہو گا تاکہ وہ پاکستان کا نام روشن کر سکیں۔حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حافظ آباد،داماد کے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل
حافظ آباد، ڈاکٹر نے رقم نہ ملنے پر ڈیلیوری کیلئے آئی خاتون کو مبینہ طور پر گردہ کاٹ کر مار ڈالا
حافظ آباد، ضلع بھر میں گندم کی خریداری کے لئے پاسکو کی جانب سے بنائے گئے خریداری مراکز ٹھس
حافظ آباد میں محکمہ سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122کی جانب سے فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
اخبارات اور نیوز چینل کو خبروں کی ترسیل میں قصباتی صحافیوں کا بڑا کردار ہے،محمد نصر اللہ خان
ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی زیر قیادت حافظ آباد پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ..
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد جلد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے ‘ عطا اللہ تارڑ
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
افضل حسین تارڑ کی وفات پر تعزیت کیلئے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ، رسم قل (کل )ادا کی جائیگی
بزرگ لیگی رہنما چوہدری افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم سے چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست اسکیم نعیم میر کی ملاقات
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز