سگی بیٹی سے زیادتی اور دو بچیوں کے قاتل باپ کو 25 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
منگل 25 جون 2019 11:28
(جاری ہے)
خان پور پولیس نے بیوی کی رپورٹ پر دو بچیوں کی قبر کی کشائی کر کے ان کے ڈیڈ باڈی کی تصدیق بھی کی تھی جو والد کے بُرے فعل سے اپنی ہی سگی بیٹی سے تین بچیاں ہوئی جن میں سے دو کا گلہ گھونٹ کر انہیں قتل کر دیا تھا۔
خان پور پولیس نے ملزم کی گرفتاری اور اس پر زیر دفعہ 376 اور 302 اور 506 پی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا۔ بعد ازاں مذکورہ کیس ہری پور کی ماڈل کورٹ میں سماعت ہوئی جہاں مدعی کی جانب سے ایڈووکیٹ شاہ سلطان خان طاہر خیلی نے مقدمہ کی پیروی اور ملزم پر مقدمہ ثابت ہوا جس پر عدالت ماڈل کورٹ کے جج خالد حسین نے بالا تمام دفعات میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 25 سال عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور،منشیات کے مکروہ دہندہ میں ملوث ملزم کو عدالت نے 05 سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
محکمہ مال ضلع ہری پور کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
کھیلوں کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی ایس او محمد توصیف
تھانہ کھلابٹ پولیس کی کامیاب کاروائی ،اندھا قتل کیس 30 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا لیا،ملوث ملزمان گرفتار
ہری پور،ڈپٹی کمشنرکی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس
ہری پور،گراں فروشی اورصفائی کے ناقص انتظامات پر 6 دکاندارگرفتار
تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
تھانہ خانپور پولیس نے غیر قانونی قیمتی لکڑ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
ہری پور،غیر قانونی قیمتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام
ایس پی انویسٹی گیشن ہری پور کا ہفتہ وار اردل روم ، افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے
ممبر صوبائی اسمبلی ملک عدیل اقبال اعوان کی جانب سے انصاف ہاوس عیسی غازی میں پبلک ڈے کا انعقاد
ہری پور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محکمہ مال کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس کا انعقاد
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی گوادر میں 7 محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
9 مئی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے، وزیر اعلی سندھ
-
قطر کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ کے دورہ میں دونوں ممالک میں توانائی سے متعلق تعاون اور تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر تبادلہ خیال ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ
-
قومی ہم آہنگی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی ہر سازش کو قوم ناکام بنائے گی، حمزہ شہباز
-
سانحہ 9 مئی مجرمانہ فعل تھا، ملوث افراد کا مجرمانہ ٹرائل ہونا چاہیئے ، رانا ثناء اللہ
-
کچا راوی روڈ کے علاقے سے گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑا گیا
-
چودھری پرویزالٰہی کٍواڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل کر دیا گیا
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
ویڈیولنک حاضری کی درخواست پرفواد چودھری کے وکیل کو تیاری کی مہلت
-
نو مئی کے واقعات کے ثبوت عدالتوں کے سامنے ہیں، کیسز کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
-
پاکستان کا معاشی اور سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہوئے ہیں،ہم پرامن سیاست یقین رکھتے ہیں ، سینیٹرشبلی فراز
-
گوادر میں معصوم پاکستانیوں کے بے دردی سے قتل کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان