پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول تربیلہ ٹائون شپ ریاست خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 7 اگست 2020 16:56

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2020ء) سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرکوہستان پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول تربیلہ ٹائون شپ ریاست خان کی والدہ کی وفات پرممبرانسپکشن ٹیم پشاورہائی کورٹ احمدسلطان ترین سابق ڈی ای اوتورغرریاض سواتی ،سابق ڈی ای اومانسہرہ خان محمدسواتی تعلیمی اداروں کے سربراہان فرحت عباس شاہ ،فیصل خان جدون ،خادم حسین شاہ، محمداختر،رفاقت خان، حافظ سرفرازخان، ریٹائرہیڈماسٹرزفردوس خان، محمدسعید،چیف آفیسرٹی ایم اے سکندرمنصورشاہ ،ڈی ای اوہری پورعمرخان کنڈی ،ڈپٹی ڈی ای اواشفاق خان جدون ،اے ڈی ای اوذوالفقاراحمد،اے ڈی ای اسٹیبلشمنٹ وحیدقیصر،ممتازمذہبی سکالرقاری محمدالیاس سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اورسوگوارخاندان سے دلی ہمدردی اورتعزیت کااظہارکیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں