فنکشنل لیگ کی رہنماء سائرہ نصیرکاقتل،پولیس3روزبعد بھی قاتلوں کاسراغ نہ لگا سکی
ثنااللہ ناگرہ اتوار 10 دسمبر 2017 22:05
(جاری ہے)
پولیس نے شک پر گھر کی ملازمہ کو بھی حراست میں لیا۔ سی سی ٹی وی کے مطابق سائرہ نصیر کی گاڑی آخری بار ہاؤسنگ سوسائٹی سےرات ایک بجکر 55 منٹ پر باہرنکلتی دیکھی گئی۔گاڑی مین گیٹ کے بجائے پچھلی طرف سے باہرلے جائی گئی۔ تفتیشن میں اس بات پربھی تفتیش جاری ہے کہ گاڑی کون چلارہا تھا؟ گھر سے خون کے دھبے ملے ہیں، بیڈ روم کا شیشہ بھی ٹوٹا ہوا تھا۔لیکن واردات کے وقت کوئی قیمتی چیز بھی چوری نہیں ہوئی۔ تفتیشی اداروں کا اندازہ ہے کہ سائرہ نصیر دو بجے سے پہلے قتل کی جاچکی تھی۔
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہید بے نظیر آباد بھٹو یونیورسٹی سے منسلک کالجز میں امتحانات کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
جامعہ سندھ میں اینٹی ہراسمنٹ سیل کی جانب سے “ملازمت کی جگہ پر خواتین کی ہراسمنٹ کے خلاف تحفظ” کے موضوع ..
جامعہ سندھ جامشورومیں انجنیئرنگ اسکالرز کی جانب سے تحقیقی پراجیکٹس و پوسٹرز کی نمائش
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کی زیر صدارت ڈویژنل انفورسمنٹ کمیٹی برائے بجلی چوری کے اجلاس کا انعقاد
حیدرآباد،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 13 سالہ لڑکا جاں بحق، دولہا زیر حراست
پولیو مہم کے بہتر نتائج حاصل کرنے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو محنت اور لگن سے کام کرنا ہوگا، کمشنر حیدرآباد
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے 29 مئی سے شروع ہونیوالی 7 روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
حیدرآباد: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، 13 سالہ لڑکا جاں بحق، دولہا زیر حراست
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے سن رائزرز حیدرآباد کو35رنز سے ہرادیا
امیر جماعت اسلامی کا حیدرآباد کی سڑکوں کی تباہ حالی اور جاری ترقیاتی کام التوا کا شکار ہونے پر تشویش ..
حیدرآباد میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگا
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن حیدرآباد کے نومنتخب صدر کا ٹی ایل پی حیدرآباد کے ضلعی سیکریٹریٹ کا دورہ
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب