جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) کا اعلان

پیر 17 ستمبر 2018 23:22

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2018ء) جامعہ سندھ جامشورو کے ناظم امتحانات (سالانہ) غلام مرتضیٰ سیال نے بی اے (پاس) پارٹ دوم کے سالانہ امتحانات 2017ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ کالجز سے نتائج معلوم کریں۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں