وزیراعظم نے خود تسلیم کیا چینی آٹا بحران کی ذمہ دار حکومت ہے ، نثار احمد کھوڑو
یوٹیلٹی اسٹورز پر پیکیج دینے کے بجائے سبسڈی کا اعلان کیا جاناچاہئے۔ پنجاب میں 6آئی جی تبدیل ہوسکتے ہیں تو سندھ میں ایک آئی جی تبدیل کیوں نہیں ہوسکتا،صدر پیپلز پارٹی سندھ
ہفتہ 22 فروری 2020 21:46
(جاری ہے)
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو جھوٹا سروے کہہ کر جھٹلادیا گیا ۔
اگر ایسی بات ہے تو حکومت بتائے کہ سچ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے وہ کہاوت پوری کردی ہے کہ ’’اندھا بانٹے ریوڑی اپنوں اپنوں کو‘‘ اب تو وزیراعظم نے اندھا ہونے کا ثبوت دیدیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ محراب پور کے صحافی عزیز میمن ہو یا کوئی بھی عام شہری قتل ہوتا ہے تو ہم اس کی ہمیشہ مذمت کرتے ہیں ، اگر عزیز میمن کے قتل کے حوالے سے ان کے ورثاء کہیں گے تو انکوائری بھی کرائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ کھلی کچہری منعقد ہوئی ، ہم اسے عوامی اسمبلی کہتے ہیں ، حیسکو عوام کو تکلیف دینے کیلئے کوئی تدراک کرے ہم حیسکو کے رویئے سے بہت پریشان ہیں۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
۱ٹنڈو حیدر کی رہائشی پروین زوجہ شمس الدین نے اہل خانہ کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
گ* بلدیہ پولیس کی کارروائی، منشیات ڈیلر 2 کلو سے زائد چرس سمیت گرفتار، مقدمہ درج
جامعہ سندھ میں سرکاری اعداد و شمار کی اہمیت اور شماریات کا دائرہ کے زیر عنوان سیمینار کا انعقاد
شیخ الجامعہ سندھ کی زیر صدارت امتحانات سے متعلق اجلاس کا انعقاد
سندھ یونیورسٹی لاڑ کیمپس میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد
ضلع پولیس سانگھڑ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3 روپوش ملزمان سمیت متعدد گرفتار
سندھ پبلک سروس کمیشن حیدرآباد کی ایس ایس ٹی کا پرچہ لیک ہونے کے حوالے سے خبروں کی تردید
جامشورو کے قریب ایم 9 موٹر وے پر حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
حیدرآباد، ایم نائن پر وین اور ٹرک میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق، چودہ زخمی
حیدرآباد پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار
شہید بینظیرآباد،تفریح کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، ڈاکٹر عذرا فضل ..
گ* حیدرآباد پولیس کا منشیات، گٹکا و مین پوری کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب