معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری نظام آرائیں کے صاحبزادے اور صاحبزادیوں کی شادی،مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:20

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور بلڈر چوہدری نظام آرائیں کے صاحبزادے چوہدری انس آرائیں کی دعوت ولیمہ اور صاحبزادیوں کی شادی خانہ آبادی محمد ارسلان ولد یوسف آرائیں،محمد انس ولد محمد رفیق آرائیں سے حیدرآباد کے مقامی بینکوئٹ میں میں انجام ہائی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی، چوہدری نظام آرائیں، حافظ نیاز چوہدری اور نظام شانی اویس آرائیں نے مہمانوں کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں