دسمبر 2021 سے 10 جنوری 2022 ء تک میں پانی کی فراہمی بند رہے گی،چیف انجینئر ایریگیشن کوٹری بیراج حیدرآباد

منگل 7 دسمبر 2021 00:06

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) چیف انجینئر ایریگیشن کوٹری بیراج حیدرآباد نے آباد گاروں اور عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ کوٹری بیراج میں سالانہ مرمت اور دیکھ بھال کے کام کے سلسلے میں اکرم واہ ( لائین چینل ) ،اولڈ پھلیلی (پنیاری) ،نیو پھلیلی (پھلیلی)، کے بی فیڈراپر،وادھو واہ اور فسادی واہ میں 25 دسمبر 2021 سے 10 جنوری 2022 ء تک میں پانی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں