مصنوعات سازی کی بڑی صنعتوں میں پیداواری شرح 2.76 فیصد رہی
بڑی صنعتوں میں اسی رفتار سے گروتھ کی شرح رہی تو رواں مالی سال میں اقتصادی ہدف کا حصول مشکل ہوگا ،ْ
ہفتہ 21 جولائی 2018 14:17
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ایل ایس ایم مصنوعات سازی میں 80 فیصد شامل کرتی ہیں جبکہ 10.7 فیصد مجموعی طور پر کل جی ڈی پی کا حصہ ہوتا ہے ،ْاس کے مقابلے میں مصنوعات سازی کی چھوٹی صنعتوں (ایس ایس ایم) نے ملک کی مجموعی پیداوار میں 13.7 فیصد شامل کیا جبکہ ماضی میں اس کی گروتھ کی شرح صرف 1.8 فیصد رہی تھی۔
وزارت صنعت اور پروڈکشن کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مئی میں 36 مصنوعات میں پیداواری ہدف میں 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ صوبائی بیورو شماریات نے بتایا کہ 65 مصنوعات میں 0.46 فیصد کمی رہی ،ْآئل کمپنی ایڈویزری کمیٹی کی جانب سے جاری 11 مصنوعات سے ایل ایس ایم گروتھ میں 1.22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔صنعت کے اعتبارسے جاری اعداد و شمار کے مطابق پیڑولیم مصنوعات میں 18.6 فیصد، آٹوموبائل میں 15.32، فوڈ، مشروبات، تمباکو کی مصنوعات میں 16.28 فیصد، آئرن اور اسٹیل کی مصنوعات میں 13.47 فیصد، ربر کی مصنوعات میں 7.77 فیصد، نان مٹیلک منرل مصنوعات میں 7.39 فیصد، پیپر اور بورڈ میں 4.45 فیصد اور ٹیکسٹائل میں 0.09 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،ْکیمکلزسیکڑ میں پینٹ اور وارنش صنعت سازی میں شرح پیداوار کے گراف میں غیر معمولی تنزلی دیکھنے میں آئی جو 4.11 فیصد گرا جبکہ کاسٹک سوڈا میں 20.17 فیصد اضافہ ہوا ،ْفارماسیٹکل مصنوعات سازی میں سیرپ اور ٹیلب کی شرح پیداوار میں 14.8 فیصد اور 5.09 فیصدبلترتیب کمی دیکھنے میں آئی تاہم کیپسول اور انجکشن کی پیداوار میں 20.68 اور 16.25 فیصد بلترتیب اضافہ ہوا ،ْنان مٹیلک منرل مصنوعات میں سیمنٹ کی پیداوار میں 7.5 فیصد اضافہ ہوا۔کھانے پینے کی صنعت میں کوکنگ آئل کی پیداوار میں سب سے زیادہ 23.33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ویجیٹیبل گھی میں 2.89 فیصد اور چائے میں 0.98 فیصد بہتری دیکھنے میں آئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم