اکتوبر2018 کے دوران تمباکوکی قومی برآمدات میں 24.6فیصد کی کمی

ہفتہ 17 نومبر 2018 17:01

اکتوبر2018 کے دوران تمباکوکی قومی برآمدات میں 24.6فیصد کی کمی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2018ء) اکتوبر2018 کے دوران تمباکوکی قومی برآمدات میں 24.6فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس )کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2018 کے دوران تمباکو کی برآمدات 93 ملین روپے تک کم ہوگئیں جبکہ اکتوبر2017 کے دوران برآمدات کا حجم 123 ملین روپے رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس طرح اکتوبر2017 کے مقابلہ میں اکتوبر2018 کے دوران تمباکو کی قومی برآمدات میں 30ملین روپے یعنی 24.6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں