عائشہ گلالئی نے عمران خان کے بعد اب فواد چوہدری پر بھی سنگین الزام عائد کر دیا

جمعرات 19 اکتوبر 2017 01:06

عائشہ گلالئی نے عمران خان کے بعد اب فواد چوہدری پر بھی سنگین الزام عائد کر دیا
اسلام آباد : (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان پر الزامات کے بعد فواد چودھری پر بھی الزام عائد کردیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کے پروگام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے عائشہ گلالئی کو لائی کہہ کر بولا جس پر عائشہ گلالئی طیش میں آگئی اور فواد چودھری پر گالی دینے کا الزام عائد کردیا جس کے بعد اینکر نے دونوں کے بعد بیچ بچاؤ کرایا۔

عائشہ گلالئی نے مزید کہا کہ آپ کے پارٹی رہنما نے آپ کو گالیا دینا سیکھائیں ہیں اور وہی آپ کو ایسی ترغیب دیتے ہیں تاہم میں آپ کو اجازت نہیں دوں گی کہ آپ گالیاں نکالیں تاہم فواد چودھری نے کہا کہ آپ بے شک گوگل پر جاکر سرچ کرلیں لوگ آپکو اسی نام سے بلاتیں ہیں۔ عائشہ گلالئی اور فواد چودھری کےمابین کیسے لڑائی ہوئی جاننے کے لیے آپ بھی ملاحطہ کیجیے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں