حکومت پاکستان ٹرمپ فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ میں قرار داد لائے ، رحمان ملک
ٹرمپ نے یہ فیصلہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا، ٹرمپ پاکستان کیلئے مودی جیسا ایس ایچ او تیار کررہا ہے، آصف زرداری کی طاہر القادری سے ملاقات کے بعد باقی سب نے بھی طاہر القادری کے پاس جانا شروع کردیا ، سابق وزیر داخلہ پیپلز پارٹی بڑی جماعت ہے،اگر کوئی ہم سے بات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں،پیپلز پارٹی رہنما ر کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 11 دسمبر 2017 19:58
(جاری ہے)
ایچ۔ او تیار کررہا ہے جس کا نام اسرائیل ہے۔
اور وہ ایک ایس۔ایچ۔او پاکستان کیلئے بھی تیار کررہا ہے جس کانام مودی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا فیصلہ مسلم امہ کے خلاف ہے۔ اس کا یہ سارا کام ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا ہے، ہم اپنے ملک میں توڑ پھور کرتے ہیںتو وہاں امریکہ خوش ہوتا ہے۔ رحمان ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان کو اس فیصلے پر اقوام متحدہ میں قرار داد لے کر جانا چاہیے۔میری پرزور اپیل ہے کہ مسلم امہ اس مسئلے پرمتحدہوکر اقوام متحدہ میں قرار داد لائے اور اس عمل کی مزمت کرے۔ 10ہزار فلیسطنی شہید ہوچکے ہیں اور 95ہزارزخمی ہیں۔ رحمان ملک نے کہا کہ جو منہ میں آئے وہ کہہ دینا اچھی بات نہیں ہوتی ایک سوال کے جواب میں رحمان ملک نے کہا کہ اگر سیاست دان آپس میں ملتے ہیں تو یہ بری بات نہیں۔ طاہر القادری بھی پاکستانی ہیں۔ آصف زرداری کے ان سے ملنے کے بعد سب نے وہاں جانا شروع کردیا ہے۔ ہم بڑی پارٹی ہیں اگر کوئی ہم سے بات کرنا چاہتا ہے تو ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات- انسداد بجلی چوری مہم، بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈائون
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تعاون سے 16 جدید ترین آئی ٹی لیبز (labs) کا قیام، نوجوانوں کو جدید ..
بدنیتی پر مبنی مہم ،جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے خط لکھ دیا
عدلیہ میں مداخلت کے ازخود نوٹس کیس میں کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی جلد سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی ..
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 8 اور 9 مئی کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، دفترخارجہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ