جنوبی وزیرستان میں اب تک بارودی سرنگوں کے 23 دھماکوں میں19 افراد جاں بحق ہوئے ،ْ وزیرمملکت غالب خان
جمعہ 19 جنوری 2018 14:55
(جاری ہے)
ان واقعات میں 19 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو چکے ہیں۔ محمد جمال الدین‘ مولانا گوہر شاہ‘ شاہدہ اختر علی‘ آسیہ ناصر‘ نعیمہ کشور خان کے سوالات کے جواب میں غالب خان نے کہا کہ ہمیں متاثرہ لوگوں کی مالی امداد کی تجویز سے اتفاق ہے۔ قبائلی قیام پاکستان سے اب تک ملک کے لئے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
اس معاملے پر ذیلی کمیٹی کے قیام پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ وزیر مملکت نے ایک اور سوال کے جواب میں کہا کہ واقعی یہ اہم مسئلہ ہے۔ فاٹا کا 90 فیصد علاقہ پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے۔فاٹا کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی کی۔ بارودی سرنگوں کا 95 فیصد مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ بقیہ پانچ فیصد بارودی سرنگوں کو صاف کرنے کے لئے پاک فوج دن رات کام کر رہی ہے۔ اپنے گھروں کو واپس جانے والے آئی ڈی پیز کی حکومت ہر ممکن مدد کر رہی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ارکان کی قابل عمل تجاویز کو زیر غور لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں قبائلی علاقوں کے حالات میں گزشتہ چار سالوں سے بہت بہتری آئی ہے۔ انتہائی گھمبیر مسائل پر انتہائی مختصر عرصہ میں قابو پایا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ سب سے زیادہ معاوضہ قبائلیوں کو ملنا چاہیے۔ معاوضوں کے حوالے س تجویز زیر غور ہے۔ فاٹا اصلاحات سے تکمیل پاکستان ہوگی اور یہ تاریخ کا حصہ رہے گا۔ موجودہ پارلیمنٹ کے لئے بھی یہ اعزاز کی بات ہوگی۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں پولیٹیکل انتظامیہ اور پاک فوج کی اطلاعات کے مطابق اب تک 23 بارودی سرنگوں کے دھماکے ہو چکے ہیں۔ تازہ ترین رپورٹ بھی ایوان میں پیش کردی جائے گی۔بعد ازاں قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام چار بجے تک ملتوی کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت