
احتساب عدالت کا حصہ ہونے کی سزا
وزارت خزانہ احتساب عدالت اسلام آباد کے ملازمین کو الاؤنس دینے سے انکاری ہو گئی
مقدس فاروق اعوان
بدھ 18 اپریل 2018
15:43

(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پانامہ ریفرنس کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کا عدالتی عملہ کئی عرصے سے جوڈیشل الاؤنس سے محروم ہے اور اس ک یو جہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے جان بوجھ کر احتساب عدالت کے ملازمین کو جوڈیشل الائنس اور دیگر الاؤنس نہیں دئیے گئے۔
حالانکہ لاہور ہائیکورٹ سے بھی ان کے حق میں فیصلہ آ چکا ہے۔یہاں تک کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے بھی ملازمین کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ 18 ، 18 گھنٹے کام کرتے ہیں انہیں الاؤنس ملنا چاہئیے۔ملک بھر کی عدالتوں کو یہ الاؤنسز مل رہے ہیں لیکن احتساب عدالت کا عملہ ان الاؤنسز سے محروم ہے۔الاؤنسز سے محروم احتساب عدالت کے اہلکار سراپا احتجاج ہو گئے ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے:اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کا وزیراعظم اور ان کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ
-
فوج ملک بچانے کے لیے مداخلت کرئے اور فوری عام انتخابات کروائے جائیں. شیخ رشید
-
وزیراعظم شہبازشریف آج حکومت میں شامل تین بڑی اتحادی جماعتوں پیپلزپارٹی‘ایم کیو ایم اورجے یوآئی(ف) کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے
-
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی
-
عمران خان نے سپریم کورٹ سے ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹررضوان کی موت کی تحقیقات کے لیے ازخودنوٹس کا مطالبہ کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف لندن کا چھ روزہ دورہ مکمل کر کے براستہ ابوظبی وطن واپس پہنچ گئے
-
نوازشریف کی واپسی کے بغیر ملک میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے. مریم نوازکا دوٹوک اعلان
-
الیکشن تب ہوں گے جب ہمارا قائد نوازشریف لندن سے فیصلہ کرے گا، مریم نواز
-
عمران خان تمام اداروں کو پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس بنانا چاہ رہاتھا، ، عمران خان نے ملک میں اتنے بحران پیدا کردیے کہ ہم اس کا نام بحران خان رکھنا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں ..
-
پاکستان کسٹمز (ایف بی آر) نے پشاور ائیرپورٹ پر 38500 ڈالر مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
-
’’جس آدمی نے عمران خان کو ہٹانے کا ماسٹر پلان بنایا وہ بڑا بےوقوف تھا‘‘
-
رونا بتارہا ہے اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا نمبر بلاک کردیا ہے، مریم نواز
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.