عام انتخابات 2018; الیکشن کمیشن یکم جون کو شیڈول جاری کرے گا
الیکشن کمیشن کی 25، 26 اور 27 جولائی کو الیکشن کروانے کی تجویز
سمیرا فقیرحسین پیر 21 مئی 2018 11:47
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران سے مانیٹرنگ ٹیموں کے لیے نام مانگ لیے اور کہا گیاکہ عدلیہ سے ہٹ کر بھی سرکاری محکموں کے ایماندار لوگوں کے نام دیے جاسکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ریٹرننگ افسران نے مانیٹرنگ ٹیموں کے لیے نام بھجوا دیے گئے اور الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ ٹیموں کے ناموں کا جائزہ لینا بھی شروع کیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی اخراجات سے متعلق سخت نگرانی کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018ء کا سکیورٹی پلان بھی فائنل کیا جس کے تحت عام انتخابات 2018ء میں سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق انتخابات میں پاک فوج، رینجرز، ایف سی او رپولیس کی مدد لی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو پولنگ سٹیشن کی سکیورٹی بہتر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں،الیکشن کمیشن کے مطابق ڈی آر اوزاور ریٹرننگ افسرکو سخت سکیورٹی فراہم کی جائے گی اورسکیورٹی اہلکار پولنگ سٹیشن کے اندراور باہر تعینات ہوں گے ۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے اورانتخابی مہم کے دوران سے سکیورٹی ادارے اپنا کام شروع کر دیں گے ،الیکشن کمیشن نےمزید کہا کہ انتخابی اُمیدواروں اورسیاسی جماعتوں کے قائد ین کو بھی سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
وزیرداخلہ ایوان میں کیوں نہیں آتے، خالد لوند
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
مٹیاری،بچوں کے جھگڑے میں فائرنگ سے زخمی 4 نوجوانوں میں سے 2 دم توڑ گئے
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ