نوز شریف کی حاضری سے کیوں گریز کیا جارہا ہے‘ سینیٹر پرویز رشید
منگل 17 جولائی 2018 15:06
(جاری ہے)
کیوں نواز شریف کو قانونی حق نہیں دیا جارہا کہ وہ سماعت کے دوران موجود ہوں۔
نواز شریف کی حاضری سے کیوں گریز کیا جارہا ہے ہم سماعت سننا چاہتے ہیں اور آئے ہوئے ہیں۔ ہمیں یقین ہے جس تیز رفتاری سے نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے اسی تیز رفتاری سے اپیل کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔ فکر ہے جس رہنما کو دیکھنے کے لئے لوگ کھڑے رہتے تھے انہیں پوشیدہ کیوں رکھا جارہا ہے۔ ہم عدالت کے پاس آئے ہیں اور عدالت نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں۔ عدالت نے یہ نہیں دیکھا کہ ماضی میں کیا ہوا تھا 2013 سے 2018 تک مسلم لیگ (ن) کی حکومت رہی ہے مجھے یہ بتایا جائے کس سیاسی رہنما پر ہم نے اس طرح کا مقدمہ چلایا ہے۔ کون سے سیاسی رہنما کو روزانہ کی بنیاد پر احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ہو۔ کس رہنما کے ساتھ اس طر ح کا واقعہ پیش آیا ہے جس طرح نواز شریف کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ نواز شریف خود عدالت میں پیش ہورہے تھے اپنی گرفتاری دینے کیلئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ہم نے کوئی جبر کا ہتھکنڈہ نہیں اٹھایا جنہوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا انہیں بری کردیا گیا ہے۔ سزا سننے کی رفتار کے مطابق اپیل سننے کی رفتار بھی رکھی جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ