وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سے چین کے سفیر جناب یاؤ جِنگ سے ملاقات،
سی پیک معاہدہ سمیت متعدد معاملات پر تفصیلی بات چیت سی پیک دو حکومتوں نہیں بلکہ دو قوموں کے درمیان بہتر تعلقات کا معاہدہ ہے، پاکستان ہر صورت چین کے ساتھ تعلقات کو وسعت دے گا، صاحبزادہ ڈاکٹر نورالحق قادری
بدھ 19 ستمبر 2018 16:19
(جاری ہے)
پاکستان ہر صورت چین کے ساتھ تعلقات کو وسعت دے گا۔ ہمارا موقف ہے جو چین کا دشمن ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔ سی پیک منصوبے میں فاٹا کے علاقے کو خاص اہمیت دی جائے۔ فاٹا کے عوام بھی چائنا کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ علاقے کی سماجی ترقی کے حوالے سے سب سے پہلے خواتین کی تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی پر مل کر کام کریں گے۔
علاقے میں ترقی اور مؤثر رابطے کیلئے ہر ضلع اور تحصیل کی سطح پر پڑھے لکھے لوگوں کا گروپ مقرر کیا جائے گا۔ فاٹا میں کام سے افغانستان میں امن کیلئے مزید راہ ہموار ہو گی۔ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے۔ بہتر مذہبی ہم آہنگی کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان علماء کرام کا تبادلہ خیال ضروری ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ کا کہنا تھا کہ چین میں 2 کروڑ مسلمان بستے ہیں جنہیں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ پاکستان اسلامی دنیا کا اہم ترین ملک ہے۔ ہم پاک چائینہ تعلقات کو اسلامی سطح پر مزید استوار کرنا چاہتے ہیں اور ان تعلقات میں اپنی مسلم کمیونٹی کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔ ہم چین میں مسلمانوں کے تعلیمی نصاب پر ملکر کام کرینگے۔ چین پاکستان کے تعاون سے فاٹا ریجن اور افغان مہاجرین کی سماجی ترقی کا خواہشمند ہے۔ پاکستان کے ساتھ مل کر افغان مہاجرین کی بہتری کیلئے کام کرینگے۔ چین پاکستانی عوام خصوصا فاٹا کے علاقوں کی سماجی ترقی کا خواہشمند ہے۔ چین فاٹا میں 50 سکول کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ فاٹا میں کام کرنے کیلئے وزیر مذہبی امور کے خصوصی تعاون کی ضرورت ہو گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی بنجول میں کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ علی الیحیٰ سے ملاقات
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا گوادر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
سیکرٹری نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کامران اعظم خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کردی
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارکی قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن ..
راجہ ظفر الحق نے صادق خان کو تیسری مرتبہ لندن کے میئر کے الیکشن میں غیر معمولی کامیابی پر دل کی گہرائیوں ..
وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ، چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف