ہم تحریک انصاف کی طرح کا کام نہیں کریں گے، جو بھی کیا سوچ سمجھ کر کریں گے ،ْسینیٹر مشاہد اللہ خان
نواز لیگ ملکی خزانے میں 18 ارب ڈالر چھوڑ گئی مگر حکومت غلط بیانی کرتے ہوئے کہتی ہے کہ خزانہ خالی ملا ،ْانٹرویو حکومت کو ورثے میں مسائل ملے ،ْقومی خزانے پر بوجھ ملا اور ہر چیز، ہر ادارہ تباہ حال ملا ،ْ ریاض فتیانہ
منگل 23 اکتوبر 2018 18:45
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ ملکی خزانے میں 18 ارب ڈالر چھوڑ گئی مگر حکومت غلط بیانی کرتے ہوئے کہتی ہے کہ خزانہ خالی ملا۔
سینیٹر مشاہداللہ نے کہا کہ تحریک انصاف پر سے عوام کا اعتماد اٹھ رہا ہے اور یہ پارٹی جو کہا کرتی تھی کہ ضمنی انتخابات حکومتی جماعت ہی جیتا کرتی ہے اپنی جیتی ہوئی دس سیٹیں ہار گئی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے راہنما اور رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا کہ ان کی حکومت کو خطرہ نہیں ہے۔ حکومت کو ورثے میں مسائل ملے۔ قومی خزانے پر بوجھ ملا اور ہر چیز، ہر ادارہ تباہ حال ملا۔ انہوںنے کہا کہ اداروں کی بحالی اور اصلاحات پر کام ہو رہا ہے۔ ایسے ہی دباؤ حکومت کو بیرونی قرضوں یا کچھ چیزوں کی قیمت بڑھانے پر مجبور کر رہے ہیں لیکن بہت جلد ملک بہتری کی جانب گامزن نظر آئے گا۔ ان کا کہنا تھا بیرون ممالک سے نہیں مگر ملک کے اندر سے بہترین ذہنوں کو ٹاسک فورسز کا حصہ بنایا گیا ہے۔ایک سوال پر ریاض فتیانہ نے کہا کہ پارٹی صرف ان حلقوں میں ہاری ہے جو مخالفین کا گڑھ تھے اور عام انتخابات میں عمران خان کی شخصیت اور ان کے بذات خود میدان میں ہونے کی انفرادیت کے سبب جیتی تھی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
مہرگڑھ یوتھ لیڈرز کی33 رکنی طلبا وطالبات پر مشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی
پنجاب میں رہنماں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود ..
بجلی کے ایک بل کے جمع نہ ہو نے پر پورے محلے کو تکلیف میں مبتلا نہ کیا جائے ،آغا رفیع اللہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان