وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
مسلم لیگ ق کو ایک اور وزارت سونپے جانے کا امکان
سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 نومبر 2018 14:37
(جاری ہے)
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وفاقی کابینہ کی تشکیل کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم عمران خان نے 18 اگست کو 20 رکنی وفاقی کابینہ تشکیل دی تھی۔
20 رکنی وفاقی کابینہ میں وزارت خارجہ کا قلمدان شاہ محمود قریشی، انسانی حقوق کی وزارت کا قلمدان شیریں مزاری کوسونپا گیا جبکہ غلام سرور خان وزیر پٹرولیم، نورالحق قادری مذہبی امور، فروغ نسیم قانون و انصاف کے وزیر ہوں گے۔ اسی طرح دفاعی پیداوار کے لیے زبیدہ جلال ، اطلاعات ونشریات کیلئےفواد چوہدری، وزارت ریلوے کا قلمدان شیخ رشید کوسونپا گیا۔وزیراعظم نے وزارت دفاع پرویز خٹک کو سونپی جبکہ طارق بشیر چیمہ ریاستی اور سرحدی امور اور اسد عمروفاقی وزیرخزانہبنے۔اسی طرح شفقت محمود فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ،خالد مقبول صدیقی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ،فہمیدہ مرزا وزیربین الصوبائی رابطہ اور عامر محمود کیانی وزیرصحت بنے۔جس کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کے تحت ظہیرالدین بابراعوان مشیر پارلیمانی امور، امین اسلم مشیر ماحولیات،ڈاکٹر عشرت حسین کومشیر اصلاحات،عبدالرزاق داؤد کومشیر برائے اقتصادیات اورمحمد شہزاد ارباب مشیر اسٹیبلشمنٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم اب وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مونس الٰہی کو وزارت صنعت کا قلمدان ملنے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے ..
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ،اسلام آباد میں خصوصی تقریب ہو گی
پاکستان کے دیہی اور پسماندہ افراد تک موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی پہنچانے کی ضرورت ہے،سمپوزیم ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام عطیہ خون و تقسیم عطیات کانفرنس ..
دہشتگردی و انتہاپسندی کے خاتمے اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنا ہے،ملک سجاد
معیشت کی بحالی کیلئے مستقل مزاجی سے ہر طبقے کو سنجیدگی سے محنت کرناہوگی،جمشید اخترشیخ
قائد ین مسلم لیگ(ن) کی مہنگائی بیروزگاری اور عام آدمی کی مشکلات کم کرنے بارے دو ٹوک موقف ان کے ویژن کی ..
ملک بھر میں حج آپریشن کل 9 مئی سے شروع ہوگا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں