ملک کو پٹرولیم کے مقامی ذخائر کی پائیدار ترقی و سپلائی کی ضرورت ہے،
موجودہ حکومت ملک کے درآمدی بل پر قابو پانے کیلئے مزید پٹرولیم بلاکس متعارف کرائے گی وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار کو پائیدار بنانے کے حوالہ سے چیلنجز اور حکمت عملیوں بارے سالانہ ٹیکنیکل کانفرنس سے خطاب
منگل 11 دسمبر 2018 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت مقامی سطح پر تیل و گیس کی پیداوار بڑھانے اور درآمدی بل میں کمی لانے کے سلسلہ میں مزید پٹرولیم بلاکس کو متعارف کرانے کی کوششوں میں ہے۔
انہوں نے کانفرنس کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کو درپیش توانائی کے مسائل کے تناظر میں درست اقدام ہے جس سے اس شعبہ کی بہتری کی تجاویز سامنے آئیں گی۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ماہ تیل و گیس کی تلاش کے سلسلہ میں بلاکس کے حصول میں کمپنیوں کی شرکت حوصلہ افزاء ہے، یہ سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مستقبل میںایکسپلوریشن کے لائسنسوں میں دلچسپی کی عکاس ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاء الدین نے کہا کہ کانفرنس میں ماہرین کی شرکت سے ملک میں پٹرولیم کے ذخائر کی دریافت اور پیداوار بڑھانے کے حوالہ سے حکمت عملیوں اور جدید طریقوں کے بارے میں آگاہی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں قدرتی وسائل کی تلاش و ترقی کیلئے اعلیٰ سطح کے عزم، ٹیکنالوجی اور مالیاتی وسائل کی ضرورت ہے، اس سلسلہ میں تمام شراکت داروں کو مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنا ہو گا۔ اس موقع پر چیئرمین پی اے پی جی اینڈ ٹیکنیکل کمیٹی ڈاکٹر ندیم احمد نے بھی خطاب کیا۔ کانفرنس میں تیل و گیس کے شعبہ سے وابستہ 40 سے زائد کمپنیوں کے نمائندوں اور اندرون و بیرون ملک سے 1500 مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی سمیت 3 رٹ پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کی ہے، رؤف حسن
سپریم کورٹ نے ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد کر دی
پاک بحریہ نے 8 ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کردیا
اسلام آباد ،وزیر داخلہ کا سی ڈی اے کو لینڈ ریکارڈ 6 ماہ میں ڈیجیٹلائز کرنے کا ٹاسک
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست ..
چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری
پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری سمیت باہمی تعاون کو بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ..
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج ..
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک ..
کے الیکٹرک کے 9 ماہ کی ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا کی عوامی سماعت مکمل
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
قومی اداروں کو مطعون کرنے والوں کو انسداد پاگل پن کے آئینی و قانونی ٹیکہ جات لگنے اشد لازم، نیئرحسین ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی
-
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج کو تقسیم کرنے کی منظم منصوبہ بندی کی گئی، ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف ..
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا،بلاول بھٹو زرداری
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو زرداری
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے