پیمرا نے سیٹلائٹ ٹی وی لائسنسز کے دوبارہ اجراء کافیصلہ کر لیا
پیر 17 دسمبر 2018 19:20
(جاری ہے)
علاوہ ازیں اتھارٹی نے نئی فیس کے تحت ورچوئل یونیورسٹی کے نان کمرشل سیٹلائٹ ٹی وی چینلزVTV-1 اور VTV-II کے لائسنسز کی تجدید کی منظوری بھی دی ۔
دو غیر ملکی سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کیلئے میسرز میڈیا کان نیٹ ورک (پرائیویٹ)لمٹیڈکراچی کو"انگلش کلب" اور "کڈز زون -" -کو لینڈنگ رائٹ پرمشن بھی دے دی۔ جبکہ ٹی چینل ٹونامی (Toonami) کی لینڈنگ رائٹ پرمشن کو کمپنی کی درخواست پرمنسوخ کر دیا۔ جبکہ میسرز اآئیڈاشن(پرائیویٹ) لمٹیڈ کو موبائل ٹی وی (وڈیو وآڈیوکانٹینٹ پرویژن) سروس لائسنس کی منظوری بھی دی۔ اس کے ساتھ ہی دو انٹرنیٹ پروٹوکول ٹی وی ڈسٹریبیوشن سروس لائسنس کی بھی منظوری دی گئی جوکہ میسرز ٹیس (TES)میڈیا (پرائیویٹ )لمٹیڈ کو اسلام آباد ،کراچی ،لاہور اور اسلام آباد ٹیلیکام زون جبکہ میسرز نیاٹیل (پرائیویٹ) لمٹیڈ کو اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور فیصل آباد زون کیلئے لائسنسوں کی منظوری دی گئی۔مزیدبرآں اتھارٹی نے ڈی ٹی ایچ لائسنسنگ پر ہونیوالی پیشرفت کاجائزہ لیتے ہوئے پیمرا قوانین کے تحت فیصلہ بھی کیا۔ اتھارٹی ممبرز نے سیکریٹری اطلاعات جو کہ پیمرا آرڈیننس کی رُو سے فیڈرل گورنمنٹ کی نمائندگی کریں گے کو اتھارٹی ممبر بننے پر خوش آمدید کہا۔ اتھارٹی اجلاس چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ کی صدارت میں منعقد ہواجس میںجناب سرفراز خان جتوئی (ممبر سندھ)، محترمہ نرگس ناصر (ممبر پنجاب)، محترمہ شاہین حبیب الله(ممبر خیبرپختون خواہ)، جناب محمد نوید (چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) اور جناب اشفاق جمانی نے شرکت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر ..
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح ..
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
گندم درآمد، انکوائری کمیٹی کو مزید ٹی او آرز دیدئیے گئے
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں ..
نیب کا بڑا فیصلہ، انکوائری کی سطح پر بھی رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے گا
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہوگی
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی