وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا،صدارت وزیر اعظم عمران خان کرینگے

بدھ 19 دسمبر 2018 19:07

وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) ہوگا،صدارت وزیر اعظم عمران خان کرینگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 دسمبر2018ء) وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) جمعرات ہوگا،صدارت وزیر اعظم عمران خان کرینگے ،ْ اجلاس میں وزیر خزانہ اخراجات میں کمی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ بدھ کو تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس( آج)جمعرات کو ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیرخزانہ اخراجات میں کمی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ ماسٹر پلان پر نظر ثانی کیلئے فیڈرل کمیشن کا قیام بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگا۔ ادوایات کی قیمتوں کی زیادہ سے زیادہ مقرر کرنے کی منظوری متوقع ہے ،ْ مہاجرین کی واپسی کیلئے پاک افغان لائحہ عمل پر غور کیا جائیگا ،ْ کابینہ اجلاس میں شرکاء کو فاٹا ریفارمز پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں