ریلوے ایپلی کیشن نے 117 کی محتاجی ختم کر دی
اب صارفین ریلوے کی ایپ کی مدد سے یہ بھی دیکھ سکیں گے کہ مطلوبہ ٹرین اسوقت کہاں موجود ہے
سید فاخر عباس بدھ 19 دسمبر 2018 19:03
(جاری ہے)
ان تمام اقدامات کے باعث 90 دنوں میں ریلوے کی آمدنی میں 2 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کے ڈیمز فنڈ میں5 کروڑ روپے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جو ہدف مقرر کیا ہے اس کو پورا کریں گے۔ ہمارا سال میں 10 ارب روپے بزنس کا ہدف ہے۔ اسی طرح وقت کی پابندی کے ہدف کو90 فیصد تک کورکرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت ریلوے نے ٹرین کے ذریعے سیاحت کو فروغ دینے پر توجہ دی ہے۔ سیاحت کے فروغ کیلئے ریلوے میں 3 ٹورسٹ ٹرینیں چلا رہے ہیں۔ راولپنڈی سے ٹیکسلا تک سیاحت کیلئے اسٹیم انجن چلائیں گے۔دوسری جانب ریلوے صارفین کے لیے ایک اور بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی ہے۔ریلوے صارفین اب پاکستان ریلوے کی ایپلی کیشن استعمال کرتے ہوئے اپنی مطلوبہ ٹرین کا مقام پتہ چلا سکیں گےمسافروں کو یہ جاننے کے لیے کہ اس وقت ٹرین کہاں موجود ہے 117 پر کال نہیں کرنا ہو گی بلکہ اس مقصد کے لیے اب ایپلی کیشن بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔واضح ہو کہ اس سے پہلے صارفین کو یا تو 117 کا سہارا لینا پڑتا تھا یا بہت پہلے اسٹیشن پر جانا ہوتا تھا اور یوں صارفین تاخیر کی صورت میں پریشانی کا شکار بھی ہوتے تھے جبکہ اب ایسا نہیں ہو گا بلکہ مسافر گھر سے نکلنے سے قبل ایپ سے جان سکیں گے کہ ان کی ٹرین اس وقت کہاں موجود ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ