سعودی ولی عہد نے بھارت سے جانے کے بعد بھارتی وزیراعظم کو خط لکھ دیا
میری نیک خواہشات قبول کریں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے نیک خواہشات کے اظہار کے لیے نریندر مودی اور بھارتی وزیراعظم کا خط میں شکریہ ادا کیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 فروری 2019 16:20
(جاری ہے)
جو بات چیت ہمارے درمیان ہوئی وہ ہمارے ملکوں کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کی مضبوطی کی تصدیق کرتی ہیں۔
اور دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں تعاون مزید فروغ دینے کی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے جو کہ ہماری ریاستوں اور عوام کے بہتر مفاد میں ہو گی،محمد بن سلمان نے اپنے خط کے آخر میں نریندر مودی اور بھارتی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور کہا کہ میری نیک خواہشات قبول کریں۔واضح رہے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جنوبی ایشیا دورے کے اگلے پڑاﺅ پر چین پہنچ گئے جہاں شہزادہ محمد بن سلمان دو روزہ دورے کے دوران چین کے اعلٰی حکام اور چینی صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ چین پہنچنے پر سعودی ولی عہد کے استقبال کے لیے ائیر پورٹ پرچینی حکام کی بڑی تعداد تو موجود تھی لیکن ان میں کوئی نمایاں شخصیت یا کوئی وزیر شامل نہیں تھا۔ سعودی ولی عہد کی چین آمد پر ائیر پورٹ پر موجود لوگوں میں چین کی سیاسی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین خی لی فنگ اور سعودی عرب میں چین کے سفیر لی ہوا ژن شامل تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیو آور سوسائٹی فائونڈیشن کا قائداعظم یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
سرمایہ کاروں کے لئے پاکستان میں ای کامرس کے ذریعے کاروبار کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں ، وفاقی ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفیٰ شاہ کی سردار سلیم حیدر خان کو پنجاب کے گورنر کے عہدے کا حلف ..
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی 2024 کو سماعت کرے گا
وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس کا وفاقی سرکاری ملازمین کو رہائش کی فراہمی کے عمل میں شفافیت اور انصاف پسندی ..
اسلام آبادہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں روٹی اور نان کی نئی کم قیمتوں کے خلاف درخواست پر سماعت
فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں انوائرنمنٹل کنٹرول کمیٹی اور رن وے سیفٹی کا اجلاس
ملک کے بالائی علاقوں میں آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری ..
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
پاکستان اور آذربائیجان آب و ہوا سے منسلک خطرات سے دوچار ممالک کے طور پر ایک دوسرے کے قریب تر ہیں، مختار ..
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابائیف کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں