’’پاک سعودی تعلقات اور ہماری ذمہ داری‘‘ کے موضوع پر سیمینار کل ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری صدارت کریں گے

بدھ 26 جون 2019 11:48

’’پاک سعودی تعلقات اور ہماری ذمہ داری‘‘ کے موضوع پر سیمینار کل ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری صدارت کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2019ء) پاکستان قومی تحریک اور حضرت سلطان باہو ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’’پاک سعودی تعلقات اور ہماری ذمہ داری‘‘کے موضوع پر سیمینار (آج) جمعرات کو منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری صدارت کریں گے۔ سیمینار دوپہر 2 بجے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ اس موقع پر صاحبزادہ سلطان فیاض الحسن قادری اور دیگر مقررین خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں