ڈالر کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ، 155.98 روپے کا ہو گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 14 اکتوبر 2019 12:22
(جاری ہے)
- خیال رہے کہ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 47 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کمی واقع ہوئی ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت 47 پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر کاروبار کے آخری روز 156 روپے 6 پیسے پر بند ہوا جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کمی ہوئی اور 156 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔ رواں ماہ 8 اکتوبر کو ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا اور سستا ہو گیا تھا۔ اس کے علاوہ اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں 442 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ،اسٹاک ایکس چینج کاانڈیکس 4.4 فیصدبڑھ گیا ،100 انڈیکس 34 ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پربندہوا،حصص کی مالیت میں 218 ارب روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ بیرونی سرمایہ کاروں نے 41 لاکھ ڈالرمالیت کے حصص فروخت کیے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیکن ہاؤس سکول آئی نائن کیمپس کے طلبہ کا فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کیلئے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی
یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا، بیرسٹر گوہر
کابینہ کی وزارت خوراک کو نگران دورحکومت میں درآمد گندم کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
پاکستان کو اہم عالمی شراکت دارکے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، سعودی نائب وزیر سرمایہ کاری
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
سندھ نیٹ بال مرد اورخواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز مکمل ہوگئے
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
اسلام آباد،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں 3روزہ بین الاقوامی کانفرنس 22 مئی سے شروع ہو گی
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے 2 مرحلوں میں ٹرائلز اختتام پذیر ہو گئے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان