وزیراعظم عمران خان سے سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگہ کی ملاقات

جمعرات 17 اکتوبر 2019 19:14

وزیراعظم عمران خان سے سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگہ کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان سے سابق وفاقی سیکرٹری یونس ڈھاگہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یونس ڈھاگہ کی قابل تعریف خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں