11 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر 2019 میں شائع کی جائیں گی،الیکشن کمیشن

منگل 19 نومبر 2019 23:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 11 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر 2019 میں شائع کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر 2019 میں شائع کی جائیں گی۔بیان میں کہاگیا ہے کہ ملک بھر میں فہرستوں کے معائنہ، ووٹ کے اندراج، اعتراض/اخراج اور درستگی کیلئے 20 ہزار سے زائد ڈسپلے سینٹرز بنائے جارہے ہیں،ووٹرز اپنا اور اہل خانہ کے ووٹ کے درست اندراج کو یقینی بنائیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں