کورونا وائرس؛ ملک میں فیس ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ماسک کا 100 روپے والا ڈبہ 850 روپے اور 200 والا ڈبہ 1200روپے میں فروخت
جمعرات 27 فروری 2020 19:15
(جاری ہے)
شہریوں کے ساتھ ساتھ میڈیکل اسٹوروں پر دکاندار بھی صورتحال پر پریشان ہیں۔کئی دکانوں پر ماسک بلیک میں فروخت کیے جارہے ہیں۔
راول پنڈی میں 50 ماسک کا 100 روپے والا ڈبہ 850 روپے کا فروخت ہونے لگا اور موٹیکپڑے کے ماسک کا ڈبہ 200 سے بڑھ کر 1200روپے کا ہوگیا۔ ادھر کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں 160 روپے والے باکس کی قیمت 1800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق پاکستان میں فیس ماسک چین سے آتے ہیں مگر اب رسد بند ہے اور چین میں ماسک کی بڑھتی طلب کے باعث پاکستان میں قلت پیدا ہوئی۔شہریوں کے مطابق ہسپتالوں تک میں ماسک کی قلت ہوگئی تو ایسے میں کورونا وائرس سے کیسے نمٹیں گے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری میں 16 مئی تک توسیع
انفارمیشن گروپ کے نوجوان پروبیشنرز کا اے پی پی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، قومی خبررساں ادارے کے پیشہ ورانہ ..
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
جے یو آئی (ف) نے مولانا صدیق مینگل کی شہادت پر مذمتی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرادی
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے ..
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ،اسلام آباد میں خصوصی تقریب ہو گی
پاکستان کے دیہی اور پسماندہ افراد تک موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی پہنچانے کی ضرورت ہے،سمپوزیم ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی