ح* پاک افغان فلراچی کراسنگ پوائنٹ ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے ،محمد صادق

اتوار 12 جولائی 2020 18:30

7اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2020ء) افغانستان کے لئے خصوصی مندوب محمد صادق نے کہا ہے کہ پاک افغان فلراچی کراسنگ پوائنٹ ٹریفک کے لئے کھول دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاک افغان تعلقات بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں اور سرحد کے دونوں اطراف معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئیٹ میں محمد صادق کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پی نے ہماری رفتار تھوڑی کم رکھی ہے لیکن ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں