وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کی ملاقات

بدھ 30 ستمبر 2020 13:34

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں