Infinix اور بینک الفلاح نے صارفین کیلئے دلچسپ آفرز فراہم کرنے کیلئے اشتراک کرلیا۔
پاکستان کے صف اول کے اسمارٹ فون برانڈInfinix نے انسٹالمنٹ اور ڈسکاؤنٹ کی خصوصی آفرز فراہم کرنے کیلئے بینک الفلاح کے ساتھ پارٹنر شپ کرلی
جمعرات 22 اکتوبر 2020 12:01
(جاری ہے)
Infinix"نے ہمیشہ اپنے برانڈ کو صارفین کی ضروریات کے مطابق پیش کیا ہے اور یہ خوبصورت آفرز بھی صارفین کیلئے خاص ہیں جو ہم پر اور ہماری ڈیوائسز پر اعتماد کرتے ہیں۔ ہمیں بینک الفلاح کے ساتھ اس نئی پارٹنر شپ پر بے حد خوشی ہے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اپنے صارفین کی بہتر سے بہتر خدمات کیلئے آئندہ بھی ایسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے" ان خیالات کااظہار Infinix پاکستان کے CEOجناب جو ہو( Joe Hu)نے کیا۔
Infinix اپنے صارفین کیلئے اعلیٰ معیار کی بجٹ فرینڈلی قیمت میں پیش کرنے کیلئے پرعزم ہے اور اس بناء پر اسمارٹ فون انڈسٹری میں سرفہرست ہے۔ بے مثال ٹیکنالوجی اور فیشن ایبل ڈیزائن والی دلکش موبائل ڈیوائسزتیار کرنے کے عزم کے ساتھ Infinix عالمی سطح پر ایک باوقار طرز زندگی فراہم کرتا ہے جو تمام لائف اسٹائلز کیلئے موزوں ترین ہیں۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی ..
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
ڈیجیٹل آپریٹرجاز کی ہزاروں طلباء کو انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے میں ..
اسلام آباد پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 15 منشیات فروشوں سمیت 39 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان