ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بھائی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
جمعہ دسمبر 22:25

(جاری ہے)
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے بھائی ندیم مانڈوی والا اور مبینہ بینامی دارطارق نے جعلی اکاونٹس کیسز میں گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔دائر درخواست کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ندیم مانڈوی والا اور طارق کی گرفتاری سے روک دیا ہے، دونوں ملزمان کی پانچ، پانچ لاکھ روپے کے عوض ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی گئی ہے۔درخواست گزار کی استدعا پر عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 7 دسمبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
یوٹیلٹی سٹورزملتان میں 30ٹن گھی ،60ٹن چینی ،تین ہزار آٹاتھیلہ کی سپلائی جاری
-
دھند کے باعث ٹرک اور وین کے تصادم میں 4افرادجاں بحق،7شدیدزخمی
-
وزیراعلی سندھ کی کے ایم سی کیلئے 170 ملین روپے گرانٹ کی منظوری
-
چھ ماہ میں 57 لاکھ 6 ہزار 171 روپے خرچ کیے،احسان مانی کے ابتدائی 6 ماہ کے اخراجات کی تفصیل جاری
-
پی سی بی نے پچز کی تیاری کیلئے سابق چیف کیوریٹر کو دوبارہ بلا لیا
-
بلاول ہاؤس میں بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
-
ْملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 54 افراد جاں بحق، دو ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ
-
مریم اور نگزیب کی اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل کو مبارکباد
-
اسد قیصر سے آئی جی اسلام آباد پولیس کی ملاقات ، امن او امان اور پولیس کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی
-
بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے اضافے کی تیاریاں،سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائرکردی،27جنوری کو سماعت ہوگی
-
چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے غیر حاضری وڈسپلن کی خلاف ورزی پر چارسینئر افسران کو معطل کردیا
-
اطلاعات کمیٹی میں چیئرمین نیب کو بلانے کی بات مضحکہ خیز ہے،سینیٹر شبلی فراز
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.