فریال تالپور کی پی پی پی شعبہ خواتین کورنگی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ منیر کے انتقال پر تعزیت

ہفتہ 16 جنوری 2021 22:16

اسلام آباد۔16جنوری  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2021ء) :پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپور نے  پی پی پی ضلع کورنگی شعبہ خواتین کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ منیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ دریں اثناءفریال تالپور نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ڈاکٹر کھٹو مل جیون کے بھتیجے کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا۔


اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں