مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی نے ڈیکس بجا کر مریم نواز کو ویلکم کیا

اجلاس میں ایک کرسی پر نیب کے زیر حراست مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کی تصویر رکھی گئی

پیر 25 جنوری 2021 23:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی نے ڈیکس بجا کر مریم نواز کو ویلکم کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سینیٹر راجہ ظفر الحق اور شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے بھی شرکت کی ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی نے ڈیکس بجا کر مریم نواز کو ویلکم کیا۔اجلاس میں ایک کرسی پر نیب کے زیر حراست مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کی تصویر رکھی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں