وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

جمعرات 29 جولائی 2021 23:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے تاہم وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

(جاری ہے)

واضح رہے ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں