امریکہ اور پاکستان کے مابین موسمیاتی و ماحولیاتی ورکنگ گروپ کا افتتاحی اجلاس
منگل 21 ستمبر 2021 11:15
(جاری ہے)
ناظم الاُمور ایگلر نے پاکستان کی جانب سے ماحولیاتی تحفظ کی خاطر دس ارب درخت لگانے کی مہم اور صاف اور سرسبز پاکستان منصوبوں جیسی سرگرمیوں سے زمین کے بہتر استعمال کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مذکورہ کوششوں سے عوامی آگہی میں اضافہ ہو ا ہے جو اس بات کا غماز ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی تباہی کے خلاف جنگ میں متحرک کردار ادا کررہا ہے۔
اینجیلا ایگلر نے کہا کہ چونکہ پاکستان تغیراتی تبدیلیوں کے تباہ کُن اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے اس لیے ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کا سدِ باب کرنا اور اس کے موافق اقدامات اُٹھانا پاکستان کی بڑی اور بڑھتی ہوئی آبادی کے تحفظ کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔
ناظم الاُمور نے زور دیتے ہوئے کہا کہ صدر بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی کے موضوع کو امریکہ کی خارجہ اور داخلی پالیسی میں مرکزی حیثیت دی ہوئی ہے۔ ۲۰۳۰ء تک امریکہ آلودہ گیسوں کا اخراج ۲۰۰۵ء کی نسبت پچاس سے باون فیصدتک کم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ ۲۰۵۰ء تک امریکہ کو آلودگی سے پاک کیا جاسکے۔
ورکنگ گروپ کے اجلاس سے خطاب میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالہ سے وزیراعظم کےخصوصی معاون مَلک امین اسلم نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی پر تعاون کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ شراکت دونوں ممالک کی جانب سے وزیراعظم عمران خان اور صدر جو بائیڈن کی قیادت میں ماحول دوست ترقی یقینی بنانے کے مشترکہ نصب العین کو تقویت دے گی۔
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا