آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ترجمان خزانہ مزمل اسلم

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 14:24

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ترجمان خزانہ مزمل اسلم
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2021ء) وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے دوران ناکامی کی خبر دینا درست نہیں۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ہفتے کو اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جاری مزاکرات کے دوران ناکامی کی خبر دینا درست نہیں، جیسے ہی مذاکرات مکمل ہوں گے اعلامیہ جاری کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں