سربراہ پاک فضائیہ کا انڈین چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور اہلیہ کی ہلاکت پر اظہار افسوس

جمعرات 9 دسمبر 2021 00:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہندوستان کی مسلح افواج کے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت، ان کی شریک حیات اور 11 دیگر مسافروں، عملے کے ارکان کی المناک موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں