آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار

جمعہ 27 مئی 2022 21:32

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2022ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آرمی چیف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ علی رضا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں