صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا

بدھ 17 اپریل 2024 17:21

صدر  آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل  صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 19 اپریل بروز جمعہ صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں