سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
جمعہ 19 اپریل 2024 22:29
(جاری ہے)
پی ٹی آئی اراکین نے عمران خان کی رہائی کے پوسٹر ایوان میں لہراتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
آصف زرداری کے خطاب کے دوران پورا وقت ایوان میں نعرے بازی ہوتی رہی تھی۔جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے آج ایکشن لیتے ہوئے اسمبلی قوانین کی خلاف ورزی پر دونوں اراکین اسمبلی جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی رکنیت معطل کر دی۔قبل ازیں قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے باقائدہ تحریک پیش کرنی ہے کہ ایوان نے صدر کے خطاب پر بحث کرنی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر تحریک پر بحث کرے گا، اراکین اس پر بات کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آئینی اور قانونی چیزوں کا فقدان ہے، مہنگائی کے مسائل ہیں، یہ چیزیں ٹیک اپ ہونی چاہئیں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم نے حلف اٹھایا ہے کہ آئین کی پاسداری کریں گے، خلاف ورزی ہو رہی ہے، صدر کے خطاب پر بحث شروع کریں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ کی ملاقات
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ تحائف کی فروخت سے متعلق درخواست پر پٹیشنر کے وکیل کو 7 دنوں میں رجسٹرار آفس ..
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
آئیسکونے مختلف علاقوں میں جمعہ کو بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد پولیس کی "نشہ اب نہیں "تحریک جاری
اسلام آباد پولیس کا تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن
اسلام آباد،موٹر سائیکل چوری کی میں ملوث منظم گر وہ کے تین ارکان گرفتار
آزاد میڈیاعالمی مسائل اجاگر کرنے،جعلی خبریں ، توہمات دور کرنے و معاشرے کی جانب سے نگران کے طور پر کام ..
اسلام آباد پولیس کی آئی سی ٹی 15ایپ مکمل فعال
آئی جی اسلام آباد کی سی آئی اے سینئر افسران سے میٹنگ ،تفویض کردہ تمام احکامات پر کارکردگی کا جائزہ ..
اسلام آباد پولیس کی "نشہ اب نہیں "تحریک جاری ،سات منشیا ت فروش گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد