ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 21:06
(جاری ہے)
جس کے باعث پاکستان میں یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے فی لیٹراور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے، حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا حتمی اعلان 30 اپریل کو کرے گی۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کو کاروبار میں تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوا اور انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) کے اضافہ کے بعد 72051.89 پوائنٹس پربندہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک مرحلہ پرانڈکس ایک ہزار 54 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 72414 پوائنٹس کی بلندترین سطح پر پہنچا تاہم کاروبارکے اختتام پر انڈکس 72051.89 پوائنٹس پر بندہوا۔ گزشتہ روز مجموعی طورپر59 کروڑ، 94 لاکھ، 16 سو 43 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 24.55 ارب روپے تھی، کاروباری سرگرمیوں کے دوران 380 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 216 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 139 کی قیمتوں میں کمی اور 25 کمپنیوں کے حصص کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔کے ایس ای 30 انڈکس 240.96 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 23807.81 پوائنٹس پربندہوا جبکہ فیوچرٹریڈنگ کے تحت 11.89 ارب روپے کے سودے ہوئے۔گزشتہ روزپاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے 54513000 حصص، کے الیکٹرک کے 40123957 حصص، ائیرلنک کمیونیکیشن کے 25939673 حصص، ورلڈ ٹیلی کام لمیٹڈ کے 24114567 حصص اورٹیلی کام لمیٹڈ کے 17620891 حصص کالین دین ہوا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا،10ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری متوقع
ایس ای سی پی نے پی آئی اے سی ایل کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے ..
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم نے پریذیڈنٹ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
حکومت بلوچستان کی ترقی کی خواہاں ہے،وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کی میڈیا سے گفتگو
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
آرمی، ایچ ای سی، نیوی اور کے آر ایل نیشنل چیلنج کپ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی
گلگت، سکردو اور شمالی علاقہ جات میں ذرائع مواصلات اور سیاحت کو فروغ دیں گے، قراقرم ہائی وے اور منسلک ..
سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..
جنوبی کوریا کے خلاف ہماری ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے،قومی ہاکی ٹیم کی میرٹ پر سلیکشن کا کریڈٹ ..
وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے کے زیر اہتمام تائیکوانڈو مقابلے، نجی اسکولوں کے طلبا کی بھرپور شرکت
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسن اقبال کی نائلہ کیانی کو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر