وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
منگل 30 اپریل 2024 21:52
(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ کو پاکستان رینجرز(سندھ) کی آپریشنل تیاریوں،مشرقی سرحد، سندھ بھر بالخصوص کچے کے ڈاکوئوں کے خلاف جاری آپریشن اور کراچی میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ نے صوبے بھر میں دہشتگردی، کچے کے ڈاکوئوں کے خلاف بھر پور کارروائیوں اور دیگر جرائم کے تدارک کے لیے کیے گئے اقدامات اور امن و امان کے قیام کے لیے رینجرز کے کردار کو سراہااور اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبہ سندھ بالخصوص کراچی کے امن کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی آر اے پاکستان کا دو ٹوک موقف تسلیم کر لیا گیا،پارلیمانی کوریج کیلئے آئندہ مشاورت سے مل کر آگے بڑھنے ..
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ پولیٹیکل سائنس کے طلباء وطالبات کا فیکلٹی ممبران کے ..
سارک سیکرٹری جنرل کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
سینٹ نے ایرانی صدر اور انکے رفقاء کی شہادت کے حورالے سے قرارداد منظور کرلی
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آستانہ میں قازقستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات
چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کی ..
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں قید مستحق قیدیوں کیلئے کھانے اور پانی کی فراہمی
سارک چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سارک کے سیکرٹری ..
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارکی بیلاروس کے وزیر خارجہ سے قازقستان میں ملاقات
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
ایتھوپیا کے شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سارک چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کے لیے پاکستان کا عزم غیر متزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سارک کے سیکرٹری جنرل محمد غلام سرور سے ملاقات میں گفتگو
-
بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ایرانی سفارتخانے آمد
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب ہتک عزت بل 2024 کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف مشن دورہ پاکستان 2 روزہ بعد مکمل ، روانگی سے قبل شہبازشریف سے ملاقات کریگا
-
واپس جانیوالے غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد5 لاکھ77ہزار سے متجاوز
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو شہباز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں گا، فیصل واوڈا
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
وفاقی کابینہ کی ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ر فقا کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر تعزیتی قرارداد