کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وزیرداخلہ
بدھ 1 مئی 2024 17:14
(جاری ہے)
وزیرداخلہ محسن نقوی نیپاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان کوسٹل گارڈز کو جدید خطوط پر اپ گریڈ کیا جائے گا، کوسٹل ایریاز سے سمگلنگ روکنے کے لئے کوسٹل گارڈز کو مزید متحرک کردار کرنا ہے۔ بعد ازاں وزیرداخلہ کی زیر صدارت پاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری داخلہ،کوسٹ گارڈز کے اعلیٰ حکام اور افسران نے بھی شرکت کی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سینٹ سیکرٹریٹ میں تعینات ڈرائیورز کی ٹریننگ کے حوالے سے سیشن
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
رئوف حسن پر حملے کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا مطالبہ
ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری آئی ہے، آفتاب رانا
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا ہائوسنگ اتھارٹی کا دورہ
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
گرین انرجی منتقلی سے پاکستان کو پائیدار معیشت کی تعمیر میں مدد ملے گی، گرین فنانسنگ میں سرمایہ کاری ..
حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہرہوگئے
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
مولانا فضل الرحمن سے پی ٹی آئی کی قیادت اور عمر ایوب کی ملاقات
نمل کا 23 واں کانووکیشن ، 849 طلباء کوڈگریاں ،47 کو گولڈ میڈلز دیئے گئے
سینیٹ سیکرٹریٹ میں تعینات ڈرائیورز کی ٹریننگ کے حوالہ سے سیشن کا انعقاد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ترجمان پی ٹی آئی رئوف حسن پر حملے کی تحقیقات کیلئے سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
-
جس دن عمران خان سے ملاقات ہوگئی تمام اختلافات ختم ہو جائینگے ، شیر افضل مروت
-
ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا